زبور 119:1 - किताबे-मुक़द्दस1 मुबारक हैं वह जिनका चाल-चलन बेइलज़ाम है, जो रब की शरीअत के मुताबिक़ ज़िंदगी गुज़ारते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 مُبارک ہیں وہ جو بے اِلزام ہیں، اَورجو یَاہوِہ کے آئین کے مُطابق چلتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 (الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔ جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 مبارک ہیں وہ جن کا چال چلن بےالزام ہے، جو رب کی شریعت کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ باب دیکھیں |