زبور 118:25 - किताबे-मुक़द्दस25 ऐ रब, मेहरबानी करके हमें बचा! ऐ रब, मेहरबानी करके कामयाबी अता फ़रमा! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَے یَاہوِہ، ہمیں بچائیں؛ اَے یَاہوِہ، ہمیں کامیابی عنایت کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 آہ! اَے خُداوند! بچا لے۔ آہ! اَے خُداوند! خُوش حالی بخش۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اے رب، مہربانی کر کے ہمیں بچا! اے رب، مہربانی کر کے کامیابی عطا فرما! باب دیکھیں |