زبور 118:18 - किताबे-मुक़द्दस18 गो रब ने मेरी सख़्त तादीब की है, उसने मुझे मौत के हवाले नहीं किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 یَاہوِہ نے مُجھے سخت تنبیہ تو کی، لیکن اُنہُوں نے مُجھے موت کے حوالہ نہیں کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 خُداوند نے مُجھے سخت تنبِیہ تو کی لیکن مَوت کے حوالہ نہیں کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 گو رب نے میری سخت تادیب کی ہے، اُس نے مجھے موت کے حوالے نہیں کیا۔ باب دیکھیں |