زبور 118:10 - किताबे-मुक़द्दस10 तमाम अक़वाम ने मुझे घेर लिया, लेकिन मैंने अल्लाह का नाम लेकर उन्हें भगा दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 سَب قوموں نے مُجھے گھیرلیا، لیکن یَاہوِہ کے نام سے میں اُنہیں کاٹ ڈالوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 سب قَوموں نے مُجھے گھیر لِیا۔ مَیں خُداوند کے نام سے اُن کو کاٹ ڈالُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تمام اقوام نے مجھے گھیر لیا، لیکن مَیں نے اللہ کا نام لے کر اُنہیں بھگا دیا۔ باب دیکھیں |