زبور 116:4 - किताबे-मुक़द्दस4 तब मैंने रब का नाम पुकारा, “ऐ रब, मेहरबानी करके मुझे बचा!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تَب مَیں نے یَاہوِہ سے دعا کی: ”اَے یَاہوِہ، مُجھے بچا لیں!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تب مَیں نے خُداوند سے دُعا کی کہ اَے خُداوند! مَیں تیری منّت کرتا ہُوں میری جان کو رہائی بخش۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 تب مَیں نے رب کا نام پکارا، ”اے رب، مہربانی کر کے مجھے بچا!“ باب دیکھیں |