زبور 115:12 - किताबे-मुक़द्दस12 रब ने हमारा ख़याल किया है, और वह हमें बरकत देगा। वह इसराईल के घराने को बरकत देगा, वह हारून के घराने को बरकत देगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 یَاہوِہ ہمیں یاد رکھتے ہیں اَور ہمیں برکت دیں گے؛ وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دیں گے، وہ اَہرونؔ کے گھرانے کو برکت دیں گے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 خُداوند نے ہم کو یاد رکھّا۔ وہ برکت دے گا۔ وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا۔ وہ ہارُون کے گھرانے کو برکت دے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 رب نے ہمارا خیال کیا ہے، اور وہ ہمیں برکت دے گا۔ وہ اسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا، وہ ہارون کے گھرانے کو برکت دے گا۔ باب دیکھیں |