زبور 113:7 - किताबे-मुक़द्दस7 पस्तहाल को वह ख़ाक में से उठाकर पाँवों पर खड़ा करता, मुहताज को राख से निकालकर सरफ़राज़ करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 وہ مسکین کو خاک پر سے اَور وہ ہی مُحتاج کو کُوڑے کے ڈھیر سے باہر نکالتے ہیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 وہ مِسکِین کو خاک سے اور مُحتاج کو مزبلہ پر سے اُٹھا لیتا ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 پست حال کو وہ خاک میں سے اُٹھا کر پاؤں پر کھڑا کرتا، محتاج کو راکھ سے نکال کر سرفراز کرتا ہے۔ باب دیکھیں |