زبور 111:4 - किताबे-मुक़द्दस4 वह अपने मोजिज़े याद कराता है। रब मेहरबान और रहीम है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 یَاہوِہ نے اَپنے عجائبات کی یادگار قائِم کی ہے؛ یَاہوِہ رحیم و کریم ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اُس نے اپنے عجائِب کی یادگار قائِم کی ہے۔ خُداوند رحِیم و کرِیم ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 وہ اپنے معجزے یاد کراتا ہے۔ رب مہربان اور رحیم ہے۔ باب دیکھیں |