زبور 111:2 - किताबे-मुक़द्दस2 रब के काम अज़ीम हैं। जो उनसे लुत्फ़अंदोज़ होते हैं वह उनका ख़ूब मुतालआ करते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 یَاہوِہ کے کام عظیم ہیں؛ اُن پر غور کرنے والوں کو بڑی راحت ملتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 خُداوند کے کام عظِیم ہیں۔ جو اُن میں مسرُور ہیں اُن کی تفتِیش میں رہتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 رب کے کام عظیم ہیں۔ جو اُن سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہ اُن کا خوب مطالعہ کرتے ہیں۔ باب دیکھیں |