زبور 109:5 - किताबे-मुक़द्दस5 मेरी नेकी के एवज़ वह मुझे नुक़सान पहुँचाते और मेरे प्यार के बदले मुझसे नफ़रत करते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اُنہُوں نے بھلائی کے عوض مُجھ سے بُرائی کی، اَور میری مَحَبّت کا جَواب دُشمنی سے دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اُنہوں نے نیکی کے بدلے مُجھ سے بدی کی ہے اور میری مُحبّت کے بدلے عداوت۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 میری نیکی کے عوض وہ مجھے نقصان پہنچاتے اور میرے پیار کے بدلے مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ باب دیکھیں |