زبور 109:4 - किताबे-मुक़द्दस4 मेरी मुहब्बत के जवाब में वह मुझ पर अपनी दुश्मनी का इज़हार करते हैं। लेकिन दुआ ही मेरा सहारा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 میری مَحَبّت کے جَواب میں وہ مُجھ پر اِلزام لگاتے ہیں، لیکن میرے مُنہ سے دعا ہی نکلتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 وہ میری مُحبّت کے سبب سے میرے مُخالِف ہیں لیکن مَیں تو بس دُعا کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 میری محبت کے جواب میں وہ مجھ پر اپنی دشمنی کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن دعا ہی میرا سہارا ہے۔ باب دیکھیں |