زبور 108:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अल्लाह ने अपने मक़दिस में फ़रमाया है, “मैं फ़तह मनाते हुए सिकम को तक़सीम करूँगा और वादीए-सुक्कात को नापकर बाँट दूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 خُدا نے اَپنے پاک مَقدِس سے فرمایاہے: ”میں فخر و مسرّت کے ساتھ شِکیمؔ کے شہر کو تقسیم کروں گا، اَور سُکّوتؔ کی وادی کی پیمائش کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 خُدا نے اپنی قدُّوسیتؔ میں یہ فرمایا ہے مَیں خُوشی کرُوں گا۔ مَیں سِکم کو تقسِیم کرُوں گا اور سُکّات کی وادی کو بانٹُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اللہ نے اپنے مقدِس میں فرمایا ہے، ”مَیں فتح مناتے ہوئے سِکم کو تقسیم کروں گا اور وادیٔ سُکات کو ناپ کر بانٹ دوں گا۔ باب دیکھیں |