زبور 108:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्योंकि तेरी शफ़क़त आसमान से कहीं बुलंद है, तेरी वफ़ादारी बादलों तक पहुँचती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کیونکہ آپ کی شفقت و مَحَبّت آسمانوں سے بھی بُلند ہے؛ اَور آپ کی صداقت فَضا تک پہُنچتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 کیونکہ تیری شفقت آسمان سے بُلند ہے اور تیری سچّائی افلاک کے برابر ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیونکہ تیری شفقت آسمان سے کہیں بلند ہے، تیری وفاداری بادلوں تک پہنچتی ہے۔ باب دیکھیں |