زبور 107:39 - किताबे-मुक़द्दस39 जब कभी उनकी तादाद कम हो जाती और वह मुसीबत और दुख के बोझ तले ख़ाक में दब जाते हैं باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 پھر ظُلم، مُصیبت اَور غم کے باعث، اُن کی تعداد گھٹ گئی اَور اُنہیں پست ہونا پڑا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 پِھر ظُلم و تکلِیف اور غم کے مارے وہ گھٹ جاتے اور پست ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 جب کبھی اُن کی تعداد کم ہو جاتی اور وہ مصیبت اور دُکھ کے بوجھ تلے خاک میں دب جاتے ہیں باب دیکھیں |