زبور 107:27 - किताबे-मुक़द्दस27 वह शराब में धुत आदमी की तरह लड़खड़ाते और डगमगाते रहे। उनकी तमाम हिकमत नाकाम साबित हुई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 وہ جھومتے اَور متوالوں کی مانند لڑکھڑاتے؛ اَور اُن کی ساری حِکمت گویا جاتی رہتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 وہ جُھومتے اور متوالے کی طرح لڑکھڑاتے اور حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 وہ شراب میں دُھت آدمی کی طرح لڑکھڑاتے اور ڈگمگاتے رہے۔ اُن کی تمام حکمت ناکام ثابت ہوئی۔ باب دیکھیں |