زبور 106:34 - किताबे-मुक़द्दस34 जो दीगर क़ौमें मुल्क में थीं उन्हें उन्होंने नेस्त न किया, हालाँकि रब ने उन्हें यह करने को कहा था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 جِن لوگوں کے متعلّق یَاہوِہ نے اُنہیں حُکم دیا تھا اُن لوگوں کو اُنہُوں نے ہلاک نہیں کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اُنہوں نے اُن قَوموں کو ہلاک نہ کِیا جَیسا خُداوند نے اُن کو حُکم دِیا تھا باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 جو دیگر قومیں ملک میں تھیں اُنہیں اُنہوں نے نیست نہ کیا، حالانکہ رب نے اُنہیں یہ کرنے کو کہا تھا۔ باب دیکھیں |