زبور 106:26 - किताबे-मुक़द्दस26 तब उसने अपना हाथ उनके ख़िलाफ़ उठाया ताकि उन्हें वहीं रेगिस्तान में हलाक करे باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 تَب یَاہوِہ نے ہاتھ اُٹھاکر قَسم کھائی اَور اُنہیں جتا دیا کہ وہ اُنہیں بیابان میں ہی مٹّی میں مِلا دیں گے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 تب اُس نے اُن کے خِلاف قَسم کھائی کہ مَیں اُن کو بیابان میں پست کرُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 تب اُس نے اپنا ہاتھ اُن کے خلاف اُٹھایا تاکہ اُنہیں وہیں ریگستان میں ہلاک کرے باب دیکھیں |