زبور 106:14 - किताबे-मुक़द्दस14 रेगिस्तान में शदीद लालच में आकर उन्होंने वहीं बयाबान में अल्लाह को आज़माया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 وہ بیابان میں حِرص کے شِکار ہو گئے؛ اَور صحرا میں خُدا کو آزمایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 بلکہ بیابان میں بڑی حِرص کی۔ اور صحرا میں خُدا کو آزمایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 ریگستان میں شدید لالچ میں آ کر اُنہوں نے وہیں بیابان میں اللہ کو آزمایا۔ باب دیکھیں |