زبور 106:11 - किताबे-मुक़द्दस11 उनके मुख़ालिफ़ पानी में डूब गए। एक भी न बचा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 پانی نے اُن کے حریفوں کو نگل لیا؛ اَور اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 سمُندر نے اُن کے مُخالِفوں کو چِھپا لِیا۔ اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُن کے مخالف پانی میں ڈوب گئے۔ ایک بھی نہ بچا۔ باب دیکھیں |