زبور 105:7 - किताबे-मुक़द्दस7 वही रब हमारा ख़ुदा है, वही पूरी दुनिया की अदालत करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 وُہی یَاہوِہ، ہمارے خُدا ہیں؛ ساری دُنیا میں اُن ہی کے فیصلے رائج ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 وُہی خُداوند ہمارا خُدا ہے۔ اُس کے احکام تمام زمِین پر ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 وہی رب ہمارا خدا ہے، وہی پوری دنیا کی عدالت کرتا ہے۔ باب دیکھیں |