زبور 105:45 - किताबे-मुक़द्दस45 क्योंकि वह चाहता था कि वह उसके अहकाम और हिदायात के मुताबिक़ ज़िंदगी गुज़ारें। रब की हम्द हो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ45 تاکہ وہ اُن کے اَحکام پر چلیں اَور اُن کے آئین پر عَمل کریں۔ یَاہوِہ کی حَمد کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس45 تاکہ وہ اُس کے آئین پر چلیں اور اُس کی شرِیعت کو مانیں۔ خُداوند کی حمد کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن45 کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ وہ اُس کے احکام اور ہدایات کے مطابق زندگی گزاریں۔ رب کی حمد ہو! باب دیکھیں |