زبور 105:42 - किताबे-मुक़द्दस42 क्योंकि उसने उस मुक़द्दस वादे का ख़याल रखा जो उसने अपने ख़ादिम इब्राहीम से किया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 کیونکہ اُنہیں اَپنا مُقدّس وعدہ یاد آیا جو اُنہُوں نے اَپنے خادِم اَبراہامؔ سے کیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس42 کیونکہ اُس نے اپنے پاک قَول کو اور اپنے بندہ ابرہامؔ کو یاد کِیا باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 کیونکہ اُس نے اُس مُقدّس وعدے کا خیال رکھا جو اُس نے اپنے خادم ابراہیم سے کیا تھا۔ باب دیکھیں |