زبور 105:34 - किताबे-मुक़द्दस34 उसके हुक्म पर अनगिनत टिड्डियाँ अपने बच्चों समेत मुल्क पर हमलाआवर हुईं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اُنہُوں نے حُکم فرمایا تو ٹِڈّیاں آ گئیں، اَور بے شُمار ٹِڈّے بھی نکل آئے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اُس نے حُکم دِیا تو بے شُمار ٹِڈّیاں اور کیڑے آ گئے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 اُس کے حکم پر اَن گنت ٹڈیاں اپنے بچوں سمیت ملک پر حملہ آور ہوئیں۔ باب دیکھیں |