زبور 105:22 - किताबे-मुक़द्दस22 यूसुफ़ को फ़िरौन के रईसों को अपनी मरज़ी के मुताबिक़ चलाने और मिसरी बुज़ुर्गों को हिकमत की तालीम देने की ज़िम्मादारी भी दी गई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تاکہ یُوسیفؔ اُن کے حاکموں کو جَب چاہے ہدایت دیں اَور اُن کے وزیروں کو دانش سکھائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 تاکہ اُس کے اُمرا کو جب چاہے قَید کرے اور اُس کے بزُرگوں کو دانِش سِکھائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 یوسف کو فرعون کے رئیسوں کو اپنی مرضی کے مطابق چلانے اور مصری بزرگوں کو حکمت کی تعلیم دینے کی ذمہ داری بھی دی گئی۔ باب دیکھیں |