زبور 104:8 - किताबे-मुक़द्दस8 तब पहाड़ ऊँचे हुए और वादियाँ उन जगहों पर उतर आईं जो तूने उनके लिए मुक़र्रर की थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 پانی پہاڑوں پر سے بہتا ہُوا، نیچے وادیوں میں اُتر گیا، اَور اُس مقام تک جو آپ نے اُس کے لیٔے مُقرّر کیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اُس جگہ پُہنچ گیا جو تُو نے اُس کے لِئے تیّار کی تھی۔ پہاڑ اُبھر آئے۔ وادِیاں بَیٹھ گئیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 تب پہاڑ اونچے ہوئے اور وادیاں اُن جگہوں پر اُتر آئیں جو تُو نے اُن کے لئے مقرر کی تھیں۔ باب دیکھیں |