زبور 104:5 - किताबे-मुक़द्दस5 तूने ज़मीन को मज़बूत बुनियाद पर रखा ताकि वह कभी न डगमगाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اُنہُوں نے زمین کو اُس کی بُنیادوں پر قائِم کیا، جو اَپنے مقام سے کبھی ہٹائی نہیں جا سکتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تُو نے زمِین کو اُس کی بُنیاد پر قائِم کِیا تاکہ وہ کبھی جُنبِش نہ کھائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تُو نے زمین کو مضبوط بنیاد پر رکھا تاکہ وہ کبھی نہ ڈگمگائے۔ باب دیکھیں |