زبور 104:26 - किताबे-मुक़द्दस26 उस की सतह पर जहाज़ इधर-उधर सफ़र करते हैं, उस की गहराइयों में लिवियातान फिरता है, वह अज़दहा जिसे तूने उसमें उछलने कूदने के लिए तश्कील दिया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اُس میں جہاز بھی چلتے ہیں، اَور لِویاتان بھی، جسے آپ نے اُس میں کھیلنے کے لیٔے بنایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 جہاز اِسی میں چلتے ہیں۔ اِسی میں لویاتان ہے جِسے تُو نے اِس میں کھیلنے کو پَیدا کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 اُس کی سطح پر جہاز اِدھر اُدھر سفر کرتے ہیں، اُس کی گہرائیوں میں لِویاتان پھرتا ہے، وہ اژدہا جسے تُو نے اُس میں اُچھلنے کودنے کے لئے تشکیل دیا تھا۔ باب دیکھیں |