زبور 104:23 - किताबे-मुक़द्दस23 उस वक़्त इनसान घर से निकलकर अपने काम में लग जाता और शाम तक मसरूफ़ रहता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 تَب اِنسان اَپنے کام پر نکل پڑتے ہیں، اَور شام تک محنت کرتے رہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اِنسان اپنے کام کے لِئے اور شام تک اپنی مِحنت کرنے کے لِئے نِکلتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اُس وقت انسان گھر سے نکل کر اپنے کام میں لگ جاتا اور شام تک مصروف رہتا ہے۔ باب دیکھیں |