زبور 104:16 - किताबे-मुक़द्दस16 रब के दरख़्त यानी लुबनान में उसके लगाए हुए देवदार के दरख़्त सेराब रहते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 یَاہوِہ کے درخت شاداب رہتے ہیں، یعنی لبانونؔ کے دیودار جو یَاہوِہ نے لگائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 خُداوند کے درخت شاداب رہتے ہیں یعنی لُبنان کے دیودار جو اُس نے لگائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 رب کے درخت یعنی لبنان میں اُس کے لگائے ہوئے دیودار کے درخت سیراب رہتے ہیں۔ باب دیکھیں |