زبور 103:12 - किताबे-मुक़द्दस12 जितनी दूर मशरिक़ मग़रिब से है उतना ही उसने हमारे क़ुसूर हमसे दूर कर दिए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 مشرق اَور مغرب میں جِتنی دُوری ہے، یَاہوِہ نے ہماری خطائیں ہم سے اُتنی ہی دُور کر دی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 جَیسے پُورب پچھم سے دُور ہے وَیسے ہی اُس نے ہماری خطائیں ہم سے دُور کر دِیں باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 جتنی دُور مشرق مغرب سے ہے اُتنا ہی اُس نے ہمارے قصور ہم سے دُور کر دیئے ہیں۔ باب دیکھیں |