زبور 102:23 - किताबे-मुक़द्दस23 रास्ते में ही अल्लाह ने मेरी ताक़त तोड़कर मेरे दिन मुख़तसर कर दिए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 میرے جیتے جی یَاہوِہ نے میری قُوّت توڑ دی؛ اَور میری عمر گھٹا دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اُس نے راہ میں میرا زور گھٹا دِیا۔ اُس نے میری عُمر کوتاہ کر دی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 راستے میں ہی اللہ نے میری طاقت توڑ کر میرے دن مختصر کر دیئے ہیں۔ باب دیکھیں |