زبور 102:21 - किताबे-मुक़द्दस21 क्योंकि उस की मरज़ी है कि वह कोहे-सिय्यून पर रब के नाम का एलान करें और यरूशलम में उस की सताइश करें, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 چنانچہ صِیّونؔ میں یَاہوِہ کے نام کا ذِکر ہوگا اَور یروشلیمؔ میں اُن کی تعریف ہوگی باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 تاکہ لوگ صِیُّون میں خُداوند کے نام کا اِظہار اور یروشلِیم میں اُس کی تعرِیف کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 کیونکہ اُس کی مرضی ہے کہ وہ کوہِ صیون پر رب کے نام کا اعلان کریں اور یروشلم میں اُس کی ستائش کریں، باب دیکھیں |