زبور 102:20 - किताबे-मुक़द्दस20 ताकि क़ैदियों की आहो-ज़ारी सुने और मरनेवालों की ज़ंजीरें खोले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 تاکہ اسیروں کا کراہنا سُنیں اَور اُنہیں چھُڑا لیں جنہیں سزائے موت سُنایٔی گئی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 تاکہ اسِیر کا کراہنا سُنے اور مَرنے والوں کو چُھڑا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 تاکہ قیدیوں کی آہ و زاری سنے اور مرنے والوں کی زنجیریں کھولے۔ باب دیکھیں |