زبور 102:15 - किताबे-मुक़द्दस15 तब ही क़ौमें रब के नाम से डरेंगी, और दुनिया के तमाम बादशाह तेरे जलाल का ख़ौफ़ खाएँगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 قومیں یَاہوِہ کے نام سے خوف کھایٔیں گی، اَور زمین کے سَب بادشاہ آپ کے جلال کی تعظیم کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور قَوموں کو خُداوند کے نام کا اور زمِین کے سب بادشاہوں کو تیرے جلال کا خَوف ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 تب ہی قومیں رب کے نام سے ڈریں گی، اور دنیا کے تمام بادشاہ تیرے جلال کا خوف کھائیں گے۔ باب دیکھیں |