زبور 101:4 - किताबे-मुक़द्दस4 झूटा दिल मुझसे दूर रहे। मैं बुराई को जानना ही नहीं चाहता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کجرو دِل والے لوگ مُجھ سے بہت دُور رہیں گے؛ مُجھے بدی سے کویٔی سروکار نہ ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 کج دِلی مُجھ سے دُور ہو جائے گی۔ مَیں کِسی بُرائی سے آشنا نہ ہُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جھوٹا دل مجھ سے دُور رہے۔ مَیں بُرائی کو جاننا ہی نہیں چاہتا۔ باب دیکھیں |