زبور 10:16 - किताबे-मुक़द्दस16 रब अबद तक बादशाह है। उसके मुल्क से दीगर अक़वाम ग़ायब हो गई हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 یَاہوِہ ابدُالآباد بادشاہ ہیں؛ قومیں اُن کے مُلک میں سے نابود ہو جایٔیں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 خُداوند ابدُالآباد بادشاہ ہے۔ قَومیں اُس کے مُلک میں سے نابُود ہو گئِیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 رب ابد تک بادشاہ ہے۔ اُس کے ملک سے دیگر اقوام غائب ہو گئی ہیں۔ باب دیکھیں |