امثال 9:7 - किताबे-मुक़द्दस7 जो लान-तान करनेवाले को तालीम दे उस की अपनी रुसवाई हो जाएगी, और जो बेदीन को डाँटे उसे नुक़सान पहुँचेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جو کسی ٹھٹّھےباز کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہے وہ ذِلّت کا مُنہ دیکھتا ہے؛ اَورجو بدکار کو تنبیہ کرتا ہے گالِیاں کھاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 ٹھٹھّاباز کو تنبِیہ کرنے والا لَعن طعن اُٹھائے گا اور شرِیر کو ملامت کرنے والے پر دھبّا لگے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جو لعن طعن کرنے والے کو تعلیم دے اُس کی اپنی رُسوائی ہو جائے گی، اور جو بےدین کو ڈانٹے اُسے نقصان پہنچے گا۔ باب دیکھیں |