امثال 8:8 - किताबे-मुक़द्दस8 जो भी बात मेरे मुँह से निकले वह रास्त है, एक भी पेचदार या टेढ़ी नहीं है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 میرے مُنہ کی سَب باتیں صداقت ہیں؛ اُن میں سے ایک بھی ٹیڑھی ترچھی نہیں ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 میرے مُنہ کی سب باتیں صداقت کی ہیں۔ اُن میں کُچھ ٹیڑھا تِرچھا نہیں ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو بھی بات میرے منہ سے نکلے وہ راست ہے، ایک بھی پیچ دار یا ٹیڑھی نہیں ہے۔ باب دیکھیں |