امثال 8:6 - किताबे-मुक़द्दस6 सुनो, क्योंकि मैं शराफ़त की बातें करती हूँ, और मेरे होंट सच्चाई पेश करते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 سُنو، کیونکہ میرے پاس کہنے کو قابلِ اِعتماد باتیں ہیں؛ میں راستی کی بات کہنے کے لیٔے اَپنے لب کھولتی ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 سُنو! کیونکہ مَیں لطِیف باتیں کہُوں گی اور میرے لبوں سے راستی کی باتیں نِکلیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 سنو، کیونکہ مَیں شرافت کی باتیں کرتی ہوں، اور میرے ہونٹ سچائی پیش کرتے ہیں۔ باب دیکھیں |