امثال 8:26 - किताबे-मुक़द्दस26 उस वक़्त अल्लाह ने न ज़मीन, न उसके मैदान, और न दुनिया के पहले ढेले बनाए थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 بَلکہ اِس سے بھی قبل کہ خُدا زمین کو یا اُس کے میدانوں کو بناتا یا زمین کی خاک کو وُجُود میں لاتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 جب کہ اُس نے ابھی نہ زمِین کو بنایا تھا نہ مَیدانوں کو اور نہ زمِین کی خاک کی اِبتدا تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 اُس وقت اللہ نے نہ زمین، نہ اُس کے میدان، اور نہ دنیا کے پہلے ڈھیلے بنائے تھے۔ باب دیکھیں |