امثال 8:23 - किताबे-मुक़द्दस23 मुझे अज़ल से मुक़र्रर किया गया, इब्तिदा ही से जब दुनिया अभी पैदा नहीं हुई थी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَیسا اَزل ہی سے مُقرّر تھا، یعنی اِبتدا سے جَب کہ دُنیا وُجُود میں نہ آئی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 مَیں ازل سے یعنی اِبتدا ہی سے مُقرّر ہُوئی۔ اِس سے پہلے کہ زمِین تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 مجھے ازل سے مقرر کیا گیا، ابتدا ہی سے جب دنیا ابھی پیدا نہیں ہوئی تھی۔ باب دیکھیں |