امثال 8:2 - किताबे-मुक़द्दस2 वह बुलंदियों पर खड़ी है, उस जगह जहाँ तमाम रास्ते एक दूसरे से मिलते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 وہ تو راہ کے کنارے کی اُونچائیوں پر، جہاں راستے ملتے ہیں، کھڑی ہو جاتی ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 وہ راہ کے کنارے کی اُونچی جگہوں کی چوٹِیوں پر جہاں سڑکیں مِلتی ہیں کھڑی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 وہ بلندیوں پر کھڑی ہے، اُس جگہ جہاں تمام راستے ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ باب دیکھیں |