امثال 8:19 - किताबे-मुक़द्दस19 मेरा फल सोने बल्कि ख़ालिस सोने से कहीं बेहतर है, मेरी पैदावार ख़ालिस चाँदी पर सबक़त रखती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 میرا پھل خالص سونے سے بھی بہتر ہے؛ اَور میری پیداوار خالص چاندی سے افضل ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 میرا پَھل سونے سے بلکہ کُندن سے بھی بِہتر ہے اور میرا حاصِل خالِص چاندی سے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 میرا پھل سونے بلکہ خالص سونے سے کہیں بہتر ہے، میری پیداوار خالص چاندی پر سبقت رکھتی ہے۔ باب دیکھیں |