امثال 8:18 - किताबे-मुक़द्दस18 मेरे पास इज़्ज़तो-दौलत, शानदार माल और रास्ती है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 دولت اَور عزّت میرے پاس ہے، بَلکہ پائدار سرمایہ اَور خُوشحالی بھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 دَولت و عِزّت میرے ساتھ ہیں۔ بلکہ دائمِی دَولت اور صداقت بھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 میرے پاس عزت و دولت، شاندار مال اور راستی ہے۔ باب دیکھیں |