امثال 8:16 - किताबे-मुक़द्दस16 मेरे ज़रीए रईस और शुरफ़ा बल्कि तमाम आदिल मुंसिफ़ हुकूमत करते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 میری بدولت اُمرا، اَور تمام حاکم جو زمین پر راستی سے حُکمرانی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 میری ہی بدَولت حاکِم حُکُومت کرتے ہیں اور سردار یعنی دُنیا کے سب قاضی بھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 میرے ذریعے رئیس اور شرفا بلکہ تمام عادل منصف حکومت کرتے ہیں۔ باب دیکھیں |