امثال 8:14 - किताबे-मुक़द्दस14 मेरे पास अच्छा मशवरा और कामयाबी है। मेरा दूसरा नाम समझ है, और मुझे क़ुव्वत हासिल है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 مشورت اَور نصیحت میرے پاس ہیں؛ میں فہم اَور قُدرت کی مالک ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 مشوَرت اور حِمایت میری ہیں۔ فہم مَیں ہی ہُوں۔ مُجھ میں قُدرت ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 میرے پاس اچھا مشورہ اور کامیابی ہے۔ میرا دوسرا نام سمجھ ہے، اور مجھے قوت حاصل ہے۔ باب دیکھیں |