امثال 8:10 - किताबे-मुक़द्दस10 चाँदी की जगह मेरी तरबियत और ख़ालिस सोने के बजाए इल्मो-इरफ़ान अपना लो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 چاندی کے عوض میری تربّیت اِختیار کر لو، اَور خالص سونے کی بجائے علم، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 چاندی کو نہیں بلکہ میری تربِیّت کو قبُول کرو اور کُندن سے بڑھ کر عِلم کو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 چاندی کی جگہ میری تربیت اور خالص سونے کے بجائے علم و عرفان اپنا لو۔ باب دیکھیں |