امثال 7:25 - किताबे-मुक़द्दस25 तेरा दिल भटककर उस तरफ़ रुख़ न करे जहाँ ज़िनाकार औरत फिरती है, ऐसा न हो कि तू आवारा होकर उस की राहों में उलझ जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَپنے دِل کو اَیسی عورت کی راہوں کی طرف مائل نہ ہونے دو نہ اُس کے راستوں سے دھوکا کھاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 تیرا دِل اُس کی راہوں کی طرف مائِل نہ ہو۔ تُو اُس کے راستوں میں گُمراہ نہ ہونا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 تیرا دل بھٹک کر اُس طرف رُخ نہ کرے جہاں زناکار عورت پھرتی ہے، ایسا نہ ہو کہ تُو آوارہ ہو کر اُس کی راہوں میں اُلجھ جائے۔ باب دیکھیں |