امثال 7:2 - किताबे-मुक़द्दस2 मेरे अहकाम के ताबे रह तो जीता रहेगा। अपनी आँख की पुतली की तरह मेरी हिदायत की हिफ़ाज़त कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 میرے اَحکام بجا لاؤ تو تُم زندہ رہوگے؛ اَور میری تعلیم کی اَپنی آنکھ کی پتلی کی طرح حِفاظت کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 میرے فرمان کو بجا لا اور زِندہ رہ اور میری تعلِیم کو اپنی آنکھ کی پُتلی جان۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 میرے احکام کے تابع رہ تو جیتا رہے گا۔ اپنی آنکھ کی پُتلی کی طرح میری ہدایت کی حفاظت کر۔ باب دیکھیں |