امثال 7:15 - किताबे-मुक़द्दस15 इसलिए मैं निकलकर तुझसे मिलने आई, मैंने तेरा पता किया और अब तू मुझे मिल गया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اِس لیٔے میں تُم سے مِلنے کو نکلی؛ مَیں نے تُمہیں تلاش کیا اَور تُمہیں پالیاہے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اِسی لئے مَیں تیری مُلاقات کو نِکلی کہ کِسی طرح تیرا دِیدار حاصِل کرُوں۔ سو تُو مُجھے مِل گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اِس لئے مَیں نکل کر تجھ سے ملنے آئی، مَیں نے تیرا پتا کیا اور اب تُو مجھے مل گیا ہے۔ باب دیکھیں |